ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کے پی آر او محمد فہیم کے چچا وفات پاگئے ، نماز جنازہ پیزو میں ادا کی گئی

بدھ 23 مئی 2018 23:38

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کے پی آر او محمد فہیم کے چچا وفات پاگئے انکی نماز جنازہ پیزو میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ ،رشتہ داروں ،دوستوں اور محکمہ پولیس کے اہلکاروں نے شرکت کی بعد میں مرحوم کو انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :