خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں ایم ایم کی تنظیم سازی کاکام مکمل ، اگلے مرحلہ کیلئے تمام عہدیداروںکو ہدایات جاری ، نورالحق
بدھ 23 مئی 2018 23:38
(جاری ہے)
ایم ایم اے ملک و قوم پر ستر سال سے مسلط باریاں لینے والے کرپٹ اشرافیہ لٹیروں سے نجات دلائے گی اور بین الاقوامی قرضوںاور سود کے جال کو کاٹ کر ملک وقوم کو مکمل آزادی دلائے گیایم ایم اے سی پیک منصوبہ کی مکمل پشت پناہی اور منصوبہ بندی سے ملک میں لاکھوں کی تعداد میں روزگار کی اسامیاں پیدا کرے گی ملکی انڈسٹری کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ لایا جائے گا کشمیر ، فلسطین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ظلم سے بچانے کیلئے بین الاقوامی سفارتکاری کے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے لاکھوں کی تعداد میں بیروزگار افراد کو روزگار فراہم کرے گی اور بیروزگار افراد کو بے روزگاری الاؤنس دیا جائے ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو بڑھاپا الاؤنس دیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار متحدہ مجلس عمل خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات نورالحق نے مختلف اضلاع میں ایم ایم اے کی تنظیم سازی کے دورہ سے واپسی کے بعد جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈکوارٹر المرکز الاسلامی میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران کیا ۔انہوںنے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں ایم ایم کی تنظیم سازی کاکام اور تمام اضلاع میں عہدیداروںکا انتخاب یگانگت اور اتفاق رائے سے مکمل کر لیا گیا ہے اگلے مرحلہ کیلئے تمام عہدیداروںکو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ تمام جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل پارلیمانی بورڈ تشکیل دیے جائیں اس کے بعد آئندہ عام انتخابات 2018 ء کے لئے امید واروں کی نامزدگیوں کاکام مکمل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.