ڈاکٹر شمائلہ فاروق نے ذہنی آزمائش کے مقابلوں میں دولت مشترکہ یونیورسٹیز ایسوسی ایشن کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

بدھ مئی 23:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی ڈائریکٹر میڈیاڈاکٹر شمائلہ فاروق نے ذہنی آزمائش کے مقابلے میں دولت مشترکہ یونیورسٹیز ایسوسی ایشن کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا انہیں یہ اعزاز ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں 30مئی سے یکم جون تک منعقدہ ہونے والی بین الاقوامی لیونگ نالج کانفرنس میں پیش کیاجائیگا‘ کانفرنس ہنگری کی کاروینس یونیورسٹی میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :