خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر عباس فاموری کا شہید بینظیر بھٹووومن یونیورسٹی پشاور کا دورہ

بدھ مئی 23:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر عباس فاموری نے شہید بینظیر بھٹووومن یونیورسٹی پشاور کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دریں اثناء ڈائریکٹر خانہ فرہنگ نے یونیورسٹی کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ دور ے کے اختتام پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ نے انہیں یونیورسٹی کی جانب سے شیلڈ بھی پیش کی۔

متعلقہ عنوان :