گلگت بلتستان حکو مت علاقے کی تر قی و خو شحا لی کیلئے دن رات کام کر ر ہی ہے،پا رلیما نی سیکرٹری صحت بر کت جمیل

بدھ مئی 23:41

استور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) پا رلیما نی سیکرٹری صحت بر کت جمیل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکو مت علاقے کی تر قی و خو شحا لی کیلئے دن رات ایک کر کے کام کر ر ہی ہے گلگت بلتستان کے تمام ا ضلاع میں تر قیا تی منصو بو ں کا جا ل بچھا د یا ہے ،اسکی مثال ما ضی میں نہیںملتی ،ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے علاقے میں خوشحالی آئیگی۔ان خیالات کااظہارانہوںنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔

انہو ں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکو مت جب بھی ا قتدار میں آ ئی ہے ا نہوں نے عوام کو خوشحالی،،تعلیم،، صحت تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بھچا یا ہے ۔بر کت جمیل نے کہا کہ اسوقت گلگت بلتستانمیں 80فیصدبجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں قا بو پا لیا گیا ہے بجلی کے کہی بڑے منصو بو ں پر تیز ی سے کا م جا ر ی ہے انشا اللہ یہ منصو بے ایک دو سال میں مکمل ہو جا ئیں گے اور بجلی کی لو ڈ شیڈنگ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

بر کت جمیل نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )کی صو با ئی حکو مت نے جب سے سنبھالااس وقت سے لیکر اب تک گلگت بلتستانمیں امن وامان کی صورت حال سو فیصد دوست ہے انہو ں نے کہا کہ پچھلے سال کے نسبت اس سال زیادہ سیاح گلگت بلتستان آ نے کا امکا ن ہے ۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتتان کے تما م ا ضلاع میں تر قیا تی منصو بوںپر تیزی سے کا م جا ری ہے ایک اور سوال کے جواب میں پا ر لمیا نی سیکرٹری ی نے کہا کہ اس وقت ضلع استور میں تقریبا 80 کے قر یب تر قیا تی منصو بو ں پر تیز ی سے کا م جا ری ہے ۔

ا نہو ں نے کہا کہ استوری عوام کی یہ دلی خواہش ہیش تھی کہ شا ہراہ استور کو ہا ئی وے بنایا جا ئے،،استوری عوام کی د لی خواہش پو ری ہو گی کہ اس و قت شا ہراہ استور میں تیزی سے کام جا ری ہے،شا ہر اہ استور کو ہائی وے بنایا جا زہا ہے۔ا نہو ں نے کہا کہ وز یر ا علی گلگت بلتتان کی عوام دوست پا لییسوں کی و جہ اس وقت گلگت بلتستان تر قی کی راہ پر گا مزن ہے۔

متعلقہ عنوان :