میری زندگی میں میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے،کرینہ کپور خان

جمعرات مئی 10:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ ادکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میری زندگی میں ہر رشتے خاص طور پر میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان نے میری زندگی میں ہر رشتے کی بہت اہمیت ہے خاص طور پر میرے دوستوں کی کیونکہ میرے دوستوں نے میری زندگی کے ہر اتار چڑھائو میں میرا ساتھ دیا ہے، اس لئے وہ میری زندگی کا لازمی جز ہیں۔ کرینہ کپور ان دنون فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :