شہباز شریف کی چنیوٹ میں اسٹیج پر اکیلے بیٹھے تصویر پر ن لیگی رہنما نے انوکھی منطق پیش کر دی
شہبازشریف وہاں چیک کرنے اور راؤنڈ لگانے گئے تھے، ن لیگی رہنما دانیال عزیز کا جواب
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 مئی 2018 10:56
(جاری ہے)
اسی متعلق جب نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ن لیگی رہنما دانیال عزیز سے سوال کیا گیا کہ شہباز شریف اسٹیج پر اکیلے موجودکیوں ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف وہاں چیک کرنے اور راؤنڈ لگانے گئے تھے۔
میں بھی فنکشن شروع ہونے سے پہلے چیک کرنے جاتا ہوں۔اور اپنے حلقے میں بھی اگر کوئی تقریب ہو تو میں اس سے پہلے چکر لگانے جاتا ہوں۔تاہم پروگرام اینکر نے اس بات کو عجیب و غریب قرار دے دیا کہ اسٹیج پر بیٹھ کر وہ کیا چیک کر رہے تھے۔یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو چنیوٹ میں انتہائی شرمندگی اور نے عزتی کا سامنا کرنا پڑ گی تھا۔ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے چنیوٹ میں ایک تقریب میں شرکت کرنا تھی، شہباز شریف جب اس تقریب میں پہنچے تو دیکھا کہ ارکان اسمبلی میں سے کوئی بھی نہیں آیا اور وہ اکیلے ہی اس تقریب میں موجود تھے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس تقریب میں ارکان اسمبلی غلام لالی ، امتیاز لالی، ثقلین سپرا اور مولانا رحمت اللہ کو بھی آنا تھا لیکن وہ نہیں آئے۔ جس کے بعد شہباز شریف نے اکیلے ہی چنیوٹ میں اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کیا اور اپنا دورہ مختصر کر کے واپس چلے آئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی آمد پر چنیوٹ کی قیادت نے تقریب کا بائیکاٹ کر دیاتھا۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.