فلم ’’ہیروپنتی‘‘ کو چار سال مکمل

جمعرات مئی 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کی پہلی فلم ’’ہیروپنتی‘‘ کو چار سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف نے اپنے فلمی کیرئیر کاآغاز شبیر خان کی فلم ’’ہیروپنتی‘‘ سے کیا جس کو چار سال مکمل ہو گئے، اس موقع پر ٹائیگر شروف نے فلم کے گانے کی ریہرسل کرتے ہوئے بنائی گئی ایک وڈیو ٹویٹر پر شئیر کی۔

(جاری ہے)

فلم میں ٹائیگر شروع کے ساتھ کریتی سینن تھیں۔ ٹائیگر شروف فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر۔ 2‘‘ اور کریتی سینن فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ اور ’’پانی پت‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :