فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو جاری

جمعرات مئی 11:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانکا گھوش کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کا ڈائیلاگ پرومو جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکارہ کرینہ کپور کی ساس انہیں کہتی ہیں کہ مجھے ہمیشہ سے بیٹی چاہیئے تھی جب میرا بیٹا چھوٹا تھا تو مجھے اسے فراکس پہنانا اور کلپس لگانے کا بہت شوق تھا اب تو آگئی ہے جس پر کرینہ کپور حیران رہ جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :