جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ آج (25مئی ) کو ریلیزکی جائے گی

جمعرات مئی 11:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ آج (25مئی ) کو ریلزی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ابھیشیک شرما کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ آج (25مئی ) کو بھارت میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جس میں اداکار جان ابراھام، ڈیانا پنٹے اور بومن ایرانی نے مرکزی کردار ادا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :