فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے پردے کے پیچھے کی تصاویر جاری

جمعرات 24 مئی 2018 11:30

․ ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے پردے کے پیچھے کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانکا گھوش کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی کاسٹ جن میں اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیہ شامل ہیں نے پردے کے پیچھے آف شوٹنگ بنائی گئی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں تمام اداکارائیں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :