عمران خان کا گروپ بندیوں کے خاتمہ کیلئے ایبٹ آبادکے حلقہ این ای16- سے خود الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
جمعرات 24 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
تحریک انصاف ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 16 تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون، تحصیل ناظم ایبٹ آباد اسحق ذکریا اور علی اصغر خان کوششیں کر رہے تھے جس سے پارٹی دن بدن دھڑے بندیوں کا شکار ہو رہی ہے جو آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
این اے 16 پی ٹی آئی ٹکٹ کیلئے تینوںامیدواروں نے انٹرویو بھی دے رکھے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حلقہ این اے 16 سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ آنے والے چند دنوں میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان باضابطہ طور پر این اے 16 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کریں گے اور اپنی انتخابی مہم کا آغاز بھی ایبٹ آباد سے ہی کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.