سپیکم سوسائٹی کے زیراہتمام پاکستان کو درپیش داخلی اور خارجی مسائل سے متعلق آگاہی سیمینار کا اہتمام
جمعرات 24 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
سپیکم سوسائٹی کے چیئرمین اور شعبہ علوم اسلامیہ و دینیہ کے صدر ڈاکٹر مہیمن نے پاکستان اور درپیش داخلی اور خارجی مسائل اور ان کے حل میں طلبہ کی ذمہ داری کے حوالہ سے مفصل خطاب کیا، پاکستان کو اس وقت کئی قسم کے چیلینجز کا سامنا ہے، دشمن خارجی محاذ پر ناکامی کے بعد وطن عزیز کو داخلی طور پر کمزور کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے، فرقہ واریت اور لسانی اور علاقائی تعصبات کا خاتمہ نوجوان طبقہ کی اولین ذمہ داری ہے اور یہی وہ معاملات ہیں جن کے ذریعہ دشمن ہمیں داخلی طور پر کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
اس موقع پر مختلف طلبہ نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مختلف مسائل کی طرف نشاندہی کی جن میں ماحولیاتی مسائل، غربت، مختلف قسم کے تعلیمی نظام، انتہا پسندی، نئے ڈیموں کی تعمیر، ووٹ کا صحیح استعمال اور دیگر مسائل شامل تھے۔ تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر مہیمن نے طلبہ میں اسناد تقسیم کیں۔مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.