صوابی میںمکئی کی منافع بخش کاشت کے بارے میں سیمینارکاانعقاد

جمعرات مئی 11:50

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء)فوجی فرٹیلائزرکمپنی کے تحت مکئی کی منافع بخش کاشت پرکے حوالے سے صوابی میں ایک سمینارکاانعقادکیاگیاجس کے مہمان خصوصی ڈاکٹرمسعودجان ڈائریکٹرسیرئل کراپ ریسرچ سنٹرپیرسباق جبکہ مختلف زرعی اداروں کے نمائندگان اورریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے علاوہ کاشتکاروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

(جاری ہے)

سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرمسعودجان نے کہاکہ زمینداروں کوچاہئے کہ وہ ماہرین کی سفارشات پرعمل کرکے اپنی اورقومی پیداوارمیں اضافہ کریں۔