فٹ رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے ،ْ ثانیہ مرزا

جمعرات مئی 12:05

فٹ رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے ،ْ ثانیہ مرزا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) بھارتی ٹینس اسٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے کہاہے کہ فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے۔

(جاری ہے)

ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایکسرسائز کرتے تصاویر بھی شیئر کی ہیں جو وائرل ہوچکی ہیں اور لوگوں نے ان کی فٹنس گولز کو بے حد سراہا

متعلقہ عنوان :