ورون دھون کا عالیہ بھٹ کوہائی ریٹڈ گبرو کا خطاب

جمعرات مئی 13:44

ورون دھون کا عالیہ بھٹ کوہائی ریٹڈ گبرو کا خطاب
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے اداکارہ عالیہ بھٹ کوہائی ریٹڈ گبرو قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون نے اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ مراٹھی فلم ’’بکٹ لسٹ ‘‘ کی سکریننگ کے موقع پر بنائی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے مادھوری ڈکشٹ کی فلم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے کہا کہ جلدی سے فلم ’’بکٹ لسٹ ‘‘ دیکھنے کے لئے ٹکٹیں خریدیں اور اپنے قریبی سینما میں فلم ضرور دیکھنے آئیں جبکہ اس موقع پر انہوں نے عالیہ بھٹ کو ہائی ریٹڈ گبرو کا خطاب دیا۔

متعلقہ عنوان :