ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لئے قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی کرائی گئی

جمعرات مئی 13:48

ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کے ایصال ثواب ..
اسلام آباد۔ 24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) ورکنگ بائونڈری پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لئے قومی اسمبلی میں فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں سپیکر سردار ایاز صادق کی ہدایت پر انجینئر حامد الحق نے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔