بنک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ملکی معیشت کے بارے میں دوسری سہ ماہی رپورٹ برائے 2017-18ء قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

جمعرات مئی 14:05

بنک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ملکی معیشت کے بارے میں دوسری ..
اسلام آباد۔ 24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں بنک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ملکی معیشت کے بارے میں دوسری سہ ماہی رپورٹ برائے 2017-18ء پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے بنک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ملکی معیشت کے بارے میں دوسری سہ ماہی رپورٹ برائے مالی سال 2017-18ء پیش کی۔