رنچھوڑ لائن کپڑا مارکیٹ کے صدر عرفان چندو کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 24 مئی 2018 14:12

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) ہاکرز یونین کے صدر محمد اکرم نقشبندی، محمد نعیم سروری، یوسی چیئرمین آصف صدیقی، کونسلر مرزا فیصل نے رنچھوڑ لائن کپڑا مارکیٹ کے صدر عرفان چندو کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔