برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی

جمعرات 24 مئی 2018 14:21

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میںکمی کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے 244روپے سے 241روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈے گزشتہ روز بھی 88روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔