سونو سود نے فلم ’’سمبا‘‘ کو رواں سال کی سب سے بڑی انٹرٹینر فلم قرار دے دیا

جمعرات مئی 14:21

سونو سود نے فلم ’’سمبا‘‘ کو رواں سال کی سب سے بڑی انٹرٹینر فلم قرار ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سونو سود نے فلم ’’سمبا‘‘ کو رواں سال کی سب سے بڑی انٹرٹینر فلم قرار دے دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سونو سود نے کہا ہے کہ میں ہر وقت سیکھنے کے عمل سے گزر رہا ہوتا ہوں کیونکہ جب بھی میں کسی نئے ہدایتکار کے ساتھ کوئی فلم کرتا ہوں تو مجھے کچھ نیا سکیھنے کا موقع ملتا ہے۔

(جاری ہے)

سونو سود ان دنوں روہت شیٹھی کی فلم ’’سمبا ‘‘مٰن رنویر سنگھ کے ساتھ اور فلم ’’مانی کرنیکا :دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں کنگنا رناوت کے ساتھ کامکر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :