شلپا شیٹھی کندراٹاپ30 ہیلتھ اینڈ فٹنس کی لسٹ میں شامل

جمعرات 24 مئی 2018 14:40

شلپا شیٹھی کندراٹاپ30 ہیلتھ اینڈ فٹنس کی لسٹ میں شامل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈاداکارہ شلپا شیٹھی کندراٹاپ30 ہیلتھ اینڈ فٹنس کی لسٹ میں شامل ہو گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شلپا شیٹھی کندرا بھارت میں ٹاپ 30ہیلتھ اینڈ فٹنس کی لسٹ میں شامل ہو گئی ہیں لسٹ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی،بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلیاور اولمپک میڈل یافتہ پی وی سندھو شامل ہیں۔

(جاری ہے)

شلپا کا اس بارے میں کہنا ہے میں لسٹ میں میرا نام شامل ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور میں اس پر بہت خوش ہوں ۔