ایکتا کپور آٹھ سال بعد اپنی فلم کی سکریننگ کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں

جمعرات مئی 14:40

ایکتا کپور آٹھ سال بعد اپنی فلم کی سکریننگ کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ پروڈیوسر ایکتا کپور آٹھ سال بعد اپنی فلم کی سکریننگ کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پروڈیوسر ایکتا کپور آٹھ سال کے بعد اپنی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی سکریننگ کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں ،اس سے پہلے انہوں نے اپنی فلم ’’دی ڈرٹی پیکچر‘‘ کی سکریننگ کی تقریب کی تھی۔

(جاری ہے)

فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :