سابق وزیراعظم نواز شریف کے ''مجھے کیوں نکالا'' نعرے پر اعتزاز احسن کی شاعری
اعتزاز احسن نے تمسخرانہ شاعری سنا کر نواز شریف کو طنز کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 مئی 2018 14:10
(جاری ہے)
نکلتا تو ساری حکومت نکلتی، صدر تیرا ممنون ہے آج تک بھی۔ یہ وزرا بھی تیرے یہ پی ایم بھی تیرا، تیری پارٹی ن ہے آج تک بھی۔
تیرا نام تک ای سی ایل پر نہ ڈالا، تجھے کب نکالا ، تجھے کب نکالا۔ اعتزاز احسن کا نواز شریف کو دیا جانا والا یہ شاعرانہ جواب بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہوا اور اعتزاز احسن کے پاس کھڑے صحافی بھی واہ واہ کرتے رہے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ سے نا اہل ہونے اور پارٹی صدارت کا عہدہ ہاتھ سے جانے کے بعد سے ہی نواز شریف نے عدلیہ مخالف بیانات دینا شروع کر دئے تھے ، انہوں نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی تھی کہ عدلیہ نے ان کے خلاف کسی انتقال کے تحت کارروائی کی ہے، اپنے بیانیے کو مزید فروغ دینے اور مقبول کرنے کے لیے نواز شریف نے بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر بھی کیا جس میں ان کے ہمراہ پارٹی کے کارکنوں کی ایک کثیر تعداد موجود تھی۔ نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر یہ تک کہا کہ مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں ہے ۔ ان کے عدلیہ مخالف بیانات پر کئی لوگ پارٹی سے علیحدہ ہو گئے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.