گلزار فیروز بطور ممبر بورڈ آ ف ڈا ئریکٹرز ،ٹی ڈیپ ، تعینات

جمعرات مئی 14:52

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) گلزار فیروز بطور ممبر بورڈ آ ف ڈا ئریکٹرز ،ٹی ڈیپ ، تعینات کر دیئے گئے۔گلزار فیرو ز تمغہ امتیاز ہیں وہ پا کستا ن ٹینرز ایسو سی ایشن کے چیئر مین،ایف پی سی سی آئی کے وا ئس پریزیڈنٹ اورکورنگی ایسو سی ایشن آ ف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چئیرمین رہ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کو 22مئی کوکیبنٹ ڈویژن کے اجلاس میں پرا ئیوٹ سیکٹر سے ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آ ف پا کستان کے بورڈ آ ف ڈائریکٹرز کے ممبر کی حیثیت سے تعینا ت کیا گیا ۔اس اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نے کی تھی۔