جمعرات کے روز بھی سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کی شدت برقرار رہی

جمعرات 24 مئی 2018 14:52

جمعرات کے روز بھی سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کی شدت برقرار رہی
سرگودھا۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) جمعرات کے روز بھی سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کی شدت برقرار رہی، سورج نے لوگوں کو گھروں تک محدود کرکے رکھ دیا جبکہ بازاروں میں آنیوالے خریداری کیلئے آنے والوں کا رش بھی کم رہا ، سورج نے صبح سویرے ہی آنکھیں دکھانا شروع کردی تھیں، دن کے اوقات میں گرمی کی شدت میں اضافہ سے عوام کو دشواری کا سامنا رہا۔

متعلقہ عنوان :