کمشنر سرگودھاکا انٹر میڈیٹ کے امتحانی سنٹر کا معائنہ

جمعرات 24 مئی 2018 14:52

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے سیکرٹری بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا سرفراز گجر کے ہمراہ گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ہائیر سکینڈری سکول ٹاہلی چوک نیو سٹیلائٹ ٹاؤن میں قائم انٹر میڈیٹ کے امتحانی سنٹر کا معائنہ کیا، اس کے علاوہ اسی ادارہ میں قائم میٹرک کے پرچوں کے مارکنگ سنٹر میں مارکنگ کے طریق کار اور معیار کو بھی چیک کیا ، اس موقع پر انہوں نے امتحانی سنٹر میں طلبا ء کیلئے دستیاب سہولیات پر اطمینان کاا ظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :