عمران خان کی 2 سال کی غیر حاضری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

جمعرات مئی 15:46

عمران خان کی 2 سال کی غیر حاضری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2 سال کی غیر حاضری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہواہے جس میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیااس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی تقریباً 2سال بعد اسمبلی میں پہنچے۔