عمران خان اسمبلی میں آرہے ہیں کیاکہیں گے صحافی کے سوال پر

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ،ْ خورشید شا ہ کا جواب

جمعرات مئی 15:46

عمران خان اسمبلی میں آرہے ہیں کیاکہیں گے صحافی کے سوال پر
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو شخص اسمبلی آتا ہے وہی سیاست دان سمجھاجاتاہے۔۔پارلیمنٹ ہائوس میں صحافی کے سوال ’’عمران خان آج اسمبلی میں آرہے ہیں کیاکہیں گے ‘‘کے جواب میں اپوزیشن لیڈر نے یہ شعر پڑھ کر کہا کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔

(جاری ہے)

سید خورشید شاہ نے کہاکہ عمران خان کواسمبلی یاد آگئی ہے توآجائیں،چیئرمین پی ٹی آئی کو اسمبلی آنے سے کوئی منع تونہیں کرسکتا،،عمران خان کواسمبلی آناچاہئے۔