گوشہٴ ادب کا نعتیہ مشاعرہ پرسوں ہفتہ ساڑھے 4 بجے آبپارہ کمیونٹی سنٹر میں ہو گا

جمعرات مئی 16:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) گوشہٴ ادب کے سیکرٹری شیدا چشتی کے مطابق حلقہ کا نعتیہ مشاعرہ سیّد ابرار احمد کی صدارت میں پرسوں ہفتہ ساڑھے 4 بجے آبپارہ کمیونٹی سنٹر میں ہو گا جو افطاری پر ختم ہو گا۔

(جاری ہے)

مہمانِ خصوصی صغیر انور جبکہ مہمانانِ اعزاز خورشید ربانی اور مظہر برلاس ہیں۔