نوازشریف کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہوگئی،مریم نواز
قبائلی علاقوں کےبہادراورغیور بھائیوں،بہنوں اور بزرگوں کو نوازشریف کا تحفہ اور قومی دھارے میں شمولیت بہت بہت مبارک ہو۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 مئی 2018 15:45
(جاری ہے)
واضح رہے قومی اسمبلی میں فاٹااصلاحات بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ جس کے تحت آئینی ترمیم کی تحریک کی منظوری کے حق میں 229 ارکان مخالفت میں 11 نے ووٹ دیا۔
الیکشن کمیشن نے اکاونٹنٹ جنرل آف پاکستان کو خط ارسال کیا ہےکہ جس کے متن میں کہا گیا کہ پروکیورمنٹ اور بھرتیوں سے متعلق اشتہارات پر خط بھیجا گیا۔ فاٹا کو انضمام کے بعد خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں 21 نشستیں ملیں گی۔ عام نشستیں 16، خواتین کی چار اور غیر مسلم کی ایک نشست ملے گی۔ عام انتخابات 2018 کےبعد1 سال میں کے پی کے کی فاٹا کی اضافی نشستوں پر انتخابات ہونگے۔ دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فاٹا اصلاحات بل کاقومی اسمبلی میں پیش ہونا خوش آیند ہے۔ فاٹا کے شہریوں کی کچھ حد تک تسلی ممکن ہوگی۔ فاٹا کے شہریوں بالخصوص یوتھ کے مطالبے کوتسلیم کرنے کا آغاز ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں سے فاٹا کےآئینی حصے کی رقم جاری کی جائے۔اسفند نے مطالبہ کیا کہ 2018ء کے انتخابات میں فاٹا کو صوبے میں نمائندگی دی جائے۔ این ایف سی ایوارڈ میں سے فاٹا کےآئینی حصے کی رقم جاری کی جائے۔ فاٹا کے شہریوں کی کچھ حد تک تسلی ممکن ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ فاٹا کے شہریوں بالخصوص یوتھ کے مطالبے کوتسلیم کرنے کا آغازہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.