مالاکنڈ کی حدود میں واقع دریا اور نہر میں تیرنے پر مکمل پابندی

جمعرات 24 مئی 2018 16:25

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) ڈسڑکٹ مجسڑیٹ / ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ نے ضابط فوجداری کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع مالاکنڈ کی حدود میں واقع دریا اور نہر میں تیرنے پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

یہ حکم فوری طور پر ایک مہینے کے لئے نافذ العمل رہے گا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :