کاٹلنگ میں موٹرسائیکل اور گاڑی میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

جمعرات 24 مئی 2018 16:27

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) کاٹلنگ کے علاقہ کوٹے شاہ میں موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی، ریسکیو 1122نے کاٹلنگ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار بختواب اور اکبر حکیم کاٹلنگ بازار جا رہے تھے کہ کوٹے شاہ کے قریب سامنے سے آنے والی موٹر کار سے ٹکرمارنے کے نتیجے میں بختواب عمر70سال جاں بحق جبکہ اکبر حکیم عمر60سال ساکنان لنڈے شاہ شدید زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :