پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات مئی 16:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی)فورتھ اور فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول2017ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔