پنجاب یونیورسٹی نے ڈاکٹر آف فارمیسی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

جمعرات 24 مئی 2018 16:57

لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی)فورتھ اور فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول2017ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پردیکھی جا سکتی ہیں۔