افسوس!عمران خان نےتقریرمیں غیرضروری باتیں کیں،وزیراعظم
سب جانتےہیں دھرناکیسےاورکیوں ہوا؟کسی کومنی لانڈررکہناغیراخلاقی ہے،اس کاجواب الیکشن میں عوام دیں گے،سیاست میں نفرت، بدتمیزی کی کوئی جگہ نہیں،ووٹ کو عزت دینا ہمارا نعرہ ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،بل کی منظوری پراپوزیشن کومبارکبادپیش کرتاہوں۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ایوان میں اظہار خیال
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات مئی
16:43

(جاری ہے)
فاٹا میں ترقیاتی کام شروع کروائے جائیں گے اور فاٹا کے عوام کو وہی سہولتیں ملیں گی جو باقی شہریوں کو حاصل ہیں۔
وزیراعظم شاہد خاقا ن نے کہا کہ جس طرح آج ہم نے ایک قومی مفاہمت کا مظاہرہ کیا ہے اسی طرح ہمیں باقی پیچیدہ معاملات میں بھی قومی مفاہمتی عمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ افسوس !عمران خان نے تقریرمیں غیرضروری باتوں کا ذکر کیا۔ سب جانتے ہیں دھرناکیسے اور کیوں ہوا؟ پاناما میں کیا ہوا، کسی کومنی لانڈرر کہنا اس کی ضرورت نہیں تھی۔ یہ اخلاق سے گری باتیں ہیں۔ کسی کومنی لانڈررکہنا اخلاق کے منافی ہے۔مجھے یقین ہے کہ اس کا جواب جولائی الیکشن میں عوام دیں گے۔ وزیراعظم نے کہاکہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ اور مقررہ وقت پرالیکشن ہوں گے۔ حکومت 31 مئی تک قائم رہے گی۔ جبکہ الیکشن 60 روز میں کروائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیکشن تاخیر کا متحمل نہیں ہونا چاہیے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں نفرت، بدتمیزی اور اخلاق سے ہٹ کرباتیں کرنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ارکان کا رویہ ایسا ہو کہ لوگ سیاستدانوں اور ووٹ کو عزت دیں۔ ووٹ کو عزت دینا ہمارا نعرہ ہے۔واضح رہے قومی اسمبلی میں فاٹا کیلئے 31 آئینی ترمیم کی منظوری دے گئی ہے۔ اسمبلی میں فاٹا کے حق میں 229 ارکان نے ووٹ دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے بھارت کی ممکنہ آبی دہشتگردی پر ردعمل دے دیا
-
ہفتہ وار تعطیلات میں تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،فواد چوہدری کا ٹوئٹ
-
نیب تحریک انصاف کا آلہ کار ہے ،اگر نیب دوران تحقیقات گرفتار کرسکتی ہے تو وزیراعظم کو بھی گرفتار کیا جائے،سعید غنی
-
فیصلے آزاد حیثیت میں کرتا ہوں ،مجھ پر کوئی دبائونہیںاپوزیشن اپنی غلط فہمی دور کرلے،سپیکر قومی اسمبلی
-
نیب وزیر اعظم کے ماتحت ہے نہ ہی وہ حکومت سے ہدایات لیتا ہے،شفقت محمود
-
قومی اسمبلی اجلاس:سپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری پر اپوزیشن اراکین کا شدید احتجاج
-
وفاقی وزیر فواد چوہدری کی برطرفی کا امکان
-
وزیراعظم کا صوبائی وزراء کو زیراستعمال گاڑیوں کی تعداد کم کرنےکا حکم
تازہ ترین خبریں
-
آغا سراج درانی کی گرفتاری پر سندھ کے عوام سراپااحتجاج ہیں ،راجہ پرویز اشرف
-
یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹس میں کاروبارکے دوران ملاجلارجحان رہا
-
ریگل آٹو موبل انڈسٹریز لیمیٹڈ نے اپنی کم قیمت نئی گاڑی پاکستان میں متعارف کروانے کا اعلان کردیا
-
بھارتی حکومت کا پراپیگنڈہ اسپورٹس خاص طور پر کرکٹ میں بھی سرایت کرگیا
-
فٹبال چیمپئنز لیگ: مانچسٹر سٹی نے شیلکے، یوونٹس کو اٹلیٹکو میڈرڈ نے ہرا دیا
-
کرس گیل کی طوفانی اننگ، ویسٹ انڈیز نے ایک روزہ میچ کی اننگ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم کردیا
-
بھارت کھیل کو کھیل سمجھے اور اس میں سیاست کو شامل نہ کرے، سرفراز احمد
-
زیادہ انٹر نیشنل چھکے ،کرس گیل نے شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
-
کرس گیل کی طوفانی اننگز رائیگاں : ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 6وکٹوں سے شکست
-
قومی ٹیم چیف سلیکٹر انضمام الحق کل دبئی روانہ ہونگے
اسلام آباد کی خبریں
-
پاکستان نے بھارت کی ممکنہ آبی دہشتگردی پر ردعمل دے دیا
-
ہفتہ وار تعطیلات میں تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،فواد چوہدری کا ٹوئٹ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی روڈ میپ پربی ایڈ پروگرام کے دورانیہ میں توسیع کردی
-
فیصلے آزاد حیثیت میں کرتا ہوں ،مجھ پر کوئی دبائونہیںاپوزیشن اپنی غلط فہمی دور کرلے،سپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.