شوبز نیوز

اچھی اور معیاری فلمیں معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہیں، انوپم کھیر

جمعرات مئی 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار انوپم کھیر نے کہا کہ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا ایک فن ہے جو نہ صرف انٹرٹینمنٹ کا باعث ہیں بلکہ معاشرتی تبدیلی کا زریعہ بھی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ محدود بجٹ اور وسائل میں رہ کر فلم بنانے والے فلمسازوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :