فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے، ٹینس سٹار ثانیہ مرزا

جمعرات مئی 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بھارتی ٹینس اسٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے کہاہے کہ فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے۔ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایکسرسائز کرتے تصاویر بھی شیئر کی ہیں جو وائرل ہوچکی ہیں اور لوگوں نے ان کی فٹنس گولز کو بے حد سراہا۔

متعلقہ عنوان :