امریکی وزیر خارجہ کا بیان پرانے مفروضوں پر مبنی ہے،جواد ظریف
جمعرات مئی 16:50
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ واشنگٹن پریشر گروپوں کے ہاتھوں یرغمال بن چکا ہے،ایرانی وزیر خارجہ کا بیان امریکا کی جانب سے 5 ایرانی شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد سامنے آیا ہے،ان شخصیات کا ایرانی پاسداران انقلاب کے ساتھ تعلق ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو یہ اعلان کر چکے ہیں کہ امریکا نے ایران سے جن تبدیلیوں کا مطالبہ کیا ان کا اطلاق مشکل کام نہیں۔انہوں نے ایران کے حوالے سے یورپی ممالک کیساتھ مشترکہ سفارتی سطح پر کام کے سلسلے میں اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے
-
ہم نے پاکستان سے 2 طیارے کرائے پر حاصل کیے اور ایمرٹس ائیرلائن کی بنیاد رکھی
-
اتنی دولت کا مستحق نہیں تھا ، قسمت سے مل گئی‘ بل گیٹس
-
پلوامہ حملے کے بعد مودی سرکار نے پاکستانی اداکاروں پر بھارتی فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی لگادی
-
طالبان کو افغان عوام منتخب کریں تو حکومت دے دیں گے،اشرف غنی
-
مودی نے جنگ کا اعلان کردیا
-
ملکہ ایلزبتھ نے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر منتخب کرلیا
-
ْایران نے جدید ترین کروز میزائل سے لیس فاتح نامی آبدوز کو اپنے بحری بیڑے میں شامل کرلیا
تازہ ترین خبریں
-
اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب
-
ڈائنو سار کے بارے میں چند افسانے اور اُن کی حقیقت
-
جانوروں کے تحفظ کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
اب باربی کیو کے شائقین جاپانی فنکار کے کھوپڑی نما کوئلے جلا سکیں گے
-
بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ
-
پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا
-
جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
-
نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
-
سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی
-
پاکستان کا بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.