سرکاری بنگلوں کی تزئین و آرائش کیلئے انیس کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر نے کی سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی

جمعرات 24 مئی 2018 16:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) محکمہ پی اینڈ ڈی نے تین سرکاری رہائشی کالونیوں میں سرکاری بنگلوں کی تزئین و آرائش کیلئے انیس کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر نے کی سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے بتایاگیا ہے کہ مذکورہ فنڈز میں جی او آر فائیو اور سکس میں واقع سرکاری بنگلو ں کی تزئین و آرائش کیلئے پندرہ کروڑ روپے جبکہ جی او آر فور میں سرکاری بنگلوں کی تزئین و آرائش کیلئے چار کروڑ روپے طلب کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :