لاہورہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب

جمعرات مئی 16:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) لاہورہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جن کے مطابق پنجاب بھر کے بیشتر ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن ججز سرکاری گاڑیوں سے محروم ہیں جبکہ سول ججز اور لاء افسران سرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں تفصیلات میں زیر استعمال گاڑیوں کے ماڈلز کے بارے میں بھی ریکارڈ پیش کرنے کیلئے کہاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :