کوئٹہ،فرنٹیئر کور بلوچستا نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

جمعرات مئی 16:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) آپریشن ردالفساد کے تحت فرنٹیئرکور بلوچستان کی مستونگ اور گراڑ نالہ میں کارروائی ۔ فرنٹیئرکور بلوچستان نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاعات پر گراڑ نالہ اور مستونگ میں کارروائیاں عمل میں لائی گئیں ۔آپریشن کے دوران 5عدد راکٹ بمعہ لانچر ،2عدد 107ایم ایم میزائل اور ہزاروں راونڈز برآمد کیئے گئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :