فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے آئینی ترمیمی بل (کل) ایوان بالا میں پیش کیا جائے گا

جمعرات 24 مئی 2018 17:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے آئینی ترمیمی بل (کل) جمعہ کو ایوان بالا میں پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تمام پارلیمانی لیڈرز کو ہدایت کی کہ وہ بل کی منظوری کے لئے اپنے ارکان کی حاضری کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :