چیئرمین سینیٹ نے جانشینی (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا

جمعرات 24 مئی 2018 17:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) چیئرمین سینیٹ نے جانشینی (ترمیمی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد الله خان نے تحریک پیش کی کہ جانشینی (ترمیمی) بل 2018ء زیر غور لایا جائے۔ چیئرمین نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :