سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

جمعرات 24 مئی 2018 17:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

متعلقہ عنوان :