حلقہ این اے 52 کے دو بڑے پراجیکٹس کا افتتاح (کل) ہو گا
164ملین روپے کی لاگت سے ڈھوک منشی پبلک پارک ، 48.850 ملین روپے کی لاگت سے دھاماں سیداں بنیادی مرکز صحت مکمل
جمعرات 24 مئی 2018 17:27
(جاری ہے)
ڈھوک منشی پبلک پارک کی مینٹی نینس اور اس کی دیکھ بھال پی ایچ اے کی ذمہ داری ہو گی ، پارک میں ایک کلومیٹر کا جاگنگ ٹریک، فٹ بال گرائونڈ اور ہارڈ بال کرکٹ گرائونڈ بھی بنایا گیا ہے ۔
اے پی پی کو دستیاب معلومات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان دھاماں سیداں میں 48.850 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے بنیادی مرکز صحت کا افتتاح بھی (آج) 25مئی کو کریں گے ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد علی احسن نے اے پی پی کو بتایاکہ بنیادی مرکزصحت اڈیالہ دھاماں سیداں اور گرد ونواح کے علاقوں کے رہائشیوں کو ان کی دہلیز پر صحت کی سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہو گا ۔ڈاکٹر علی نے بتایاکہ بنیادی مرکز صحت دھاماں سیداں میں ایک میڈیکل آفیسر ،ایک لیڈی ہیلتھ وزیٹر ،ایک ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر ،ایک ویکسینیٹر ،ایک مڈ وائف اور ایک نائب قاصد موجود ہو گا ۔انہوں نے بتایاکہ گوجر خان تحصیل میں جھنڈ ملہو ،جرموٹ کلاں ،سرسال ،ججہ ،جھونگل اور رامے سمیت 6، کلر سیداں میں سر صوبہ شاہ اور نالہ مسلماناں سمیت دو ،کوٹلی ستیاں میں کروڑ ،سیرولا ،ملوٹ ستیاں سمیت تین ،تحصیل کہوٹہ میں مٹور ،بیور اور نذر سمیت تین تحصیل مری میں کالی مٹی ،چڑھان ،تریٹ سمیت تین تحصیل راولپنڈی میں جبر درویش ،ڈھوک بدھال ،چک بیلی خان ،چکری ،ڈھوک بڑ ،ڈھولیال اور جھنڈوسمیت چھ جبکہ مجموعی طور چھبیس بنیادی مراکز صحت کام کر رہے ہیں جو ہفتے کے ساتوں دن عوام کو صحت کی دستیاب سہولیات فراہم کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.