پسند کی شادی کے انکار پر مسقط پلٹ20سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

جمعرات 24 مئی 2018 17:35

عارفوالا۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) پسند کی شادی کے انکار پر مسقط پلٹ20سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی ،تفصیل کے مطابق محلہ مظفرآباد کے رہائشی ذوالفقاراحمد کا بیٹا محمدوقاص پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا ، والدین کے انکار پر گھر میں گلے میں پھنداڈال کرپنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :