عار فوالا، پولیس افسروں کے تقرروتبادلے

جمعرات مئی 17:35

عارفوالا۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) ڈی پی او اسماعیل الرحمان اکھاڑ ک نے تھانہ احمدیار میںسب انسپکٹر وقاص احمد کو ایس ایچ اوتعینات کردیا جبکہ ان کے پیش رو انسپکٹر نثار احمد منج کو پولیس لائن میں تبدیل کردیا ہے، ایس ایچ او سب انسپکٹر وقاص احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :