سلنڈر پھٹنے سے 40سالہ شخص زخمی، حالت تشویشناک، ہسپتال داخل

جمعرات 24 مئی 2018 17:35

عارفوالا۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) گھریلو سلنڈر پھٹنے سے 40سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا،تفصیل کے مطابق نواحی قصبہ قبولہ میں بابوخان کا بیٹا محمدافضل باورچی خانہ میں چولہا جلاتے گیس لیکج کے باعث سلنڈر پھٹنے سے شدید جھلس گیا، اسے فوری طور پر تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :