کمشنر کا سستے رمضان بازار کا دورہ ، اشیاء خو رونوش کی کوالٹی کا جائز ہ لیا

جمعرات مئی 17:35

عارفوالا۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے کہا ہے کہ عوام کو سستی اورمعیاری اشیاء خورونوش کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے، ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، ان خیالات کااظہار انہوںنے بلدیہ چوک میں سستے رمضان بازار کا دورہ کرتے ہوئے میڈیا نمائندوں سے کیا ،انہوںنے اشیاء خو رونوش کی کوالٹی کا بھی جائز ہ لیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر الطاف حسین انصار ی ودیگر بھی موجودتھے۔